• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کو پاسپورٹ جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کو پاسپورٹ جاری کردیاگیا درخواست گزار سید خان نے وفاقی محتسب کوئٹہ کو درخواست دی کہ پاسپورٹ آفس اس کے پاسپورٹ کی تجدید پر عدم توجہی کامظاہرہ کررہا ہے جس پر وفاقی محتسب کوئٹہ نے حکم جاری کیا کہ درخواست گزار کو پاسپورٹ جاری کیا جائے حکم موصول ہوتے ہی متعلقہ محکمے نے درخواست گزار کو اسکا پاسپورٹ جاری کر دیا۔
کوئٹہ سے مزید