• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو سے حفاظت کا عالمی دن آج منایا جائیگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو سے حفاظت کا عالمی دن آج24اکتوبر کو منایا جائے گا اس موقع پر ملک بھر میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا پر خصوصی مضامین اورپروگرام شائع و نشر کئے جائیں گے جس میں ماہرین صحت پولیو سے حفاظت کے متعلق آگاہی فراہم کریں گےپاکستان میں یہ دن خصوصی طور پر ان پولیو ورکرز کی انتھک کوششوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منایا جا رہا ہے جو انسداد پولیو مہم کے دوران ملک کے کونے کونے میں خدمات انجام دیتے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید