• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق مشیر قومی سلامتی میجر جنرل (ر) محمود علی درانی 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

راولپنڈی (خبر نگار) سابق چیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) اور سابق مشیر قومی سلامتی میجر جنرل (ر) محمود علی درانی 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں گزشتہ روز آرمی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے میجر جنرل (ر) محمود علی درانی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید