• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھلی کچہری تھانہ وارث خان میں ہفتہ کو ہو گی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) سی پی او سید خالد ہمدانی آج دن 12 بجے ہفتہ کو تھانہ وارث خان راولپنڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے، شہریوں سے التماس ہے کہ وہ تھانہ وارث خان اور ایس ڈی پی او آفس وارث خان سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں، شہریوں کی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید