• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری سےکے پی کے نمبر گاڑی میں لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے)محکمہ جنگلات مری نے لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چیڑ/پائن کی لکڑسے بھری گاڑی پکڑ لی۔ڈی ایف او مری عامر امتیاز کو خفیہ زرائع سے اطلاع ملی کہ تھی کہ بلواڑ نزد ایکسپریس وے کھجٹ سے ایک گاڑی کے زریعے قیمتی لکڑی سمگل کی جانے کی کوشش کی جائے گی۔جس پر محکمہ جنگلات نے ناکہ لگا کر چیکنگ شروع کردی۔رات ڈیڑھ بجے گاڑی نمبر بی2211کے پی کے نمبر میں لکڑی کو نکالنے کی کوشش کی گئی۔لکڑی کو چھپانے کیلئے اس پر ترپال ڈالا ہوا تھا۔
اسلام آباد سے مزید