• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص اور استعمال شدہ تیل کی دوبارہ فروخت ناکام بنا دی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے چھاپہ مار کر ناقص اور استعمال شدہ تیل کی دوبارہ فروخت کو ناکام بناتے ہوئے 500 لیٹر تیل برآمد کرکے تلف کردیا۔
اسلام آباد سے مزید