کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہیری بروک کی سنچری کام نہ آسکی۔ اتوار کو انگلینڈ نے ماؤنٹ مونگانوئی میں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں چار وکٹوں کی شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ انگلش ٹیم223 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ نیوزی لینڈ نے80 گیندیں پہلے ہدف چھ وکٹ پر پورا کرلیا۔ انگلش کپتان ہیری بروک نے101 گیندوں پر 135رنز 11 چھکے اور نو چوکوں کی مدد سے بنائے ۔ جیمی اوورٹن نے 46 رنز بنائے ۔ جس میں جیمی اسمتھ میچ کی پہلی گیند پر میٹ ہنری کے ہاتھوں بولڈ ہوئے۔ بین ڈکٹ (2)، جو روٹ (2)، جیکب بیتھل (2)، جوس بٹلر (4) اور کرن اوور اوورلم کے اندر اوور ٹو 2 پر آؤٹ ہوئے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیرل مچل نےدو چھکوں اور سات چوکوں کی مدد سے91گیندوں پر78 اور مائیکل بریسویل نے51گیندوں پر51رنز بنائے۔