• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف ورلڈ کپ رسائی راؤنڈ کے لئے قومی سینئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگیا، جس میں کھلاڑیوں نے دو سیشن میں ٹریننگ کی، ہیڈ کوچ طاہر زمان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کو آسان نہیں لیں گے، سینئر کیمپ میں جونیئر کھلاڑیوں کو بھی رکھا گیا ہے۔ ہم اس سیریز کے لئے بہتر کمبی نیشن تیار کریں گے۔
اسپورٹس سے مزید