• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبال چیلنج: کسٹم نے پولیس کو ہرا دیا

کراچی (شکیل یامین کانگا / اسٹاف رپورٹر) پاکستان کسٹم کی فٹبال ٹیم نے چیلنج میچ میں سندھ پولیس کی ٹیم کو 2-3سے شکست دیدی۔ کے پی ٹی فٹبال اسٹیڈیم میں کسٹم نے برتری حاصل کی۔ دوسرے ہاف میں کسٹم نے مزید دو اور سندھ پولیس نے ایک گول کیا ۔
اسپورٹس سے مزید