• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو دوگھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا جس میں تجربے کار سوار پرویز علی نے میدان مارتے ہوئے جیت کی ڈبل مکمل کی،انہوں نے وار لارڈ اور نور پرنسز پر فتاح حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید