نوشکی(پی پی آئی)نوشکی میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا دستی بم حملہ، شہر میں خوف و ہراس،پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سیکورٹی مزید سخت ، نامعلوم دہشت گردوں کا نوشکی میں ایک پولیس اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ، شہر بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔