• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ایس ایس 46 کا ٹاپر، 2 ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹیوں میں نظر انداز

اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے انڈسٹریل ایریا زون کے ایس پی عدیل اکبر کی گولی لگنے سے موت کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے قائم اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی نتیجہ خیز مرحلے میں داخل نہیں ہو سکی ،انکوائری کمیٹی مرحوم عدیل اکبر کی سی ایس ایس 46 کے ٹاپر ہونے کے باوجود ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹیوں کی طرف سے انہیں نظر انداز کرنے اور آئی جی بلوچستان کے ان کے خلاف ہونےکی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ ریکارڈ کی جانچ پڑتال کر رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید