کراچی (نیوز ڈیسک) نیو یارک میئر انتخابات، قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز، ظہران ممدانی سروے میں سب سے آگے۔ 46.7 فیصد حمایت کیساتھ کومو اور کرٹس سلِوا پر برتری، حکیم جیفریز کی ممدانی کی حمایت، غیرملکی میڈیا کے مطابق نیو یارک سٹی میں میئر کے انتخابات کے لیے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔