• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک میں ظہران ممدانی کی انتخابی مہم، یہودی برادری تقسیم

کراچی (نیوز ڈیسک) نیو یارک میں ظہران ممدانی کی انتخابی مہم، یہودی برادری تقسیم، 43فیصد یہودی ووٹرز ممدانی کے حامی، فلسطینی حمایت پر قدامت پسند یہودی حلقوں کی جانب سے مخالفت، اپوزیشن کے اینٹی زیونسٹ کے الزامات مگر جیوش وائس فار پیس اور جی ایف آر ای جے ظہران کیساتھ کھڑے ہیں، ترقی پسند و نوجوان یہودی ممدانی کو انصاف و مساوات کی علامت قرار دے رہے ہیں، اسرائیلی وابستگی پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ گارڈین کی رپورٹ کے مطابق نیو یارک کے میئر کے امیدوار ظہران ممدانی کی انتخابی مہم نے شہر کی یہودی برادری میں گہری تقسیم پیدا کر دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید