• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلہ، کار اور منی وین میں تصادم، 14 افراد زخمی

حب(نمائندہ جنگ) ضلع لسبیلہ کی تحصیل بیلہ میں کراڑو چینکی کے مقام پر کار اور منی وین میں تصادم 14افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ایدھی اور ریسکیو 1122 کی ایمبولنسوں کے کے ذریعے سول ہسپتال بیلہ منتقل کیا گیا جہاں شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید