لاہور (اپنے نامہ نگار سے)لیسکو اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے درمیان پٹرول کی فراہمی کے نئے نظام کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ یہ تقریب لیسکو کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی۔چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ، لیسکو کے اعلیٰ افسران کے علاوہ پی ایس او کے نمائندے بھی تقریب میں موجود تھے۔