• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی سموگ گنز ،گرین انرجی بسز ودیگر انتظامات قابل تحسین،عدنان خالد بٹ

لاہور (نیوز رپورٹر) سابق نائب صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عدنان خالد بٹ نے کہا ہے پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ آنے سے پہلے اینٹی سموگ گنز ، گرین انرجی بسز ودیگر انتظامات انتہائی قابل تحسین ہیں لاہور میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہورہے ہیں انفراسٹرکچر اور بہترین سہولیات وزیراعلی پنجاب کی عوام دوست پالیسیز کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور سے مزید