• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہوریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا اولین ترجیح ،سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی

لاہور (خصوصی رپورٹر)سی ای او ،ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کی ہدایت پر ایل ڈبلیو ایم سی صفائی آپریشن کے تحت شہر بھر کے 7000 سے زائد کنٹینرز صبح کی شفٹ میں کلیئر کیے جا رہے ہیں۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن ستھرا پنجاب کے مطابق لاہوریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہی اولین ترجیح ہے۔
لاہور سے مزید