• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PHA کا شاہدرہ میں شجر کاری کا آغاز

لاہور(خصوی رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن گرین لاہور کے تحت شاہدرہ چوک سے نیو راوی ٹول پلازہ تک شجر کاری شروع کر دی ہے، جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف اور سنٹرل میڈین پر کل 1200 درخت اور پودے لگائے جائیں گے۔
لاہور سے مزید