• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ لاہور ڈسٹرکٹ ٹو سینئر نائب صدر فہمیدہ شاہین کے شوہر قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کو سلامت پورہ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور اور راجہ پرویز اشرف ،جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی اور سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے فہمیدہ شاہین سے انکے شوہر کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
لاہور سے مزید