• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر کی ہمشیرہ وفات پا گئیں، نمازِ جنازہ میں لاہور ہائیکورٹ کے موجودہ و سابق ججز، صوبائی و وفاقی لاء افسران، جوڈیشل افسران، وکلاء اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی آج دوپہر 02:30 بجے فاضل جج کی رہائش گاہ جی او آر ون میں ہوگی۔
لاہور سے مزید