• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد ڈویژن میں اب تک12,177 خاندان پروگرام سے مستفید ہو چکے

لاہور(خصوصی رپورٹر) سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے فیصل آباد میں پروگرام سے مستفید خاندانوں سے ملاقات کی، سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے خوبصورت گھروں کی تعمیر پر خاندانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ “آپ کے خوبصورت گھر پروگرام کی کامیابی کی نوید ہیں۔”ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق فیصل آباد ڈویژن میں اب تک 12,177 خاندان پروگرام سے مستفید ہو چکے ہیں۔
لاہور سے مزید