• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متروکہ وقف املاک بورڈ ایڈمنسٹریٹرز کی ترقی ؛FIA نے انکوائری شروع کردی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )ایف آئی اے نے متروکہ وقف املاک بورڈ میں مبینہ طور پر ایڈمنسٹریٹرز کی ترقیوں کی انکوائری شروع کردی اور متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آ باد محمد افضل نیازی نے چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ کے نام مراسلہ میں بتایا کہ طاہر محمود کی شکایت پر بورڈ میں ایڈمنسٹریٹرز کی ترقیوں کے معاملہ کی انکوائری کا حکم دیاگیا ۔جن سے قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو اہے۔
اہم خبریں سے مزید