کراچی (اسٹاف رپورٹر)مئیر کراچی کے حمایت یافتہ 32 منحرف پی ٹی آئی ارکان سے پارٹی نے اظہار لاتعلقی کردیا پارٹی خط کے مطابق پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمینز آزاد تصور ہوں گےاور اب ان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہےواضح رہے میئر کراچی کے انتخاب کے دوران پی ٹی آئی کےٹکٹ پر منتخب ہونے والے ان ارکان نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیاتھا اور لاتعلق رہےسٹی کونسل کے اجلاسوںمیں منحرف ارکان پی ٹی آئی ارکان کے بجائے ہال کی دوسری جانب حکومتی ارکان کے ساتھ ان کی نشستیں ہیں اجلاس کی کارروائی کے دوران وہ اپنے آپ کو پی ٹی آئی کا نمائندہ کہتے ہیں۔