• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحمت صالح بلوچ آج سے کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمااور رکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اپنے بھائی ولید صالح بلوچ کی شہادت پر پنجگور کے بعد یکم نومبر ہفتہ ، اتوار اور پیر کو تین دن کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن کی مرکزی جامع مسجد میں صبح 10 سے عصر 4 بجے تک فاتحہ خوانی لیں گے۔
کوئٹہ سے مزید