• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 کروڑ روپے کرپشن کیس، NCCIA ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عثمان گرفتار

اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) 10 کروڑ روپے کرپشن کیس NCCIA ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عثمان گرفتار کر لیا گیا، 14 روزہ جسمانی استدعا مسترد، تین دن کے لیے ایف آئی اے کے حوالے، اغوا کا معاملہ بھی حل،اختیارات کے ناجائز استعمال کے مقدمے میں نامزد این سی سی آئی اے کے لاپتہ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی گرفتاری سے وفاقی دارالحکومت میں درج اغوا کا معاملہ بھی حل ہو گیا ، ملزم کو عدالت میں پیش کر کے 14 روزہ جسمانی کی استدعا کی گئی مگر عدالت نے صرف 3 دن کے لیے ملزم کو ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز اسلام آباد نے اپنے لاپتہ ہونے کی وجوہات بھی بتا دیں اور عدالت میں ایک تحریری بیان پیش کیا جس میں کہا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید