• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوریہ کانت بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی صدر دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ کے دوسرے سینئر ترین جج جسٹس سوریہ کانت کو بھارت کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ جبکہ موجودہ چیف جسٹس بھوشن رام کرشنا گاوائی 23نومبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ جسٹس سوریہ کانت بھارت کے 53ویں چیف جسٹس ہوں گے اور 9فروری 2027تک15ماہ تک اس عہدے پر رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید