لاہور(خالدمحمودخالد)بھارت میں بابری مسجد شہید کئے جانے کے بعد ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے۔ رام مندر ٹرسٹ کے حکام نے بتایا کہ بھگوان شیو، بھگوان گنیش، بھگوان ہنومان، لارڈ سوریا، دیوی بھگوتی اور دیوی اناپورنا کے لیے وقف مندروں کی تعمیر بھی مکمل ہو گئی ہے۔