• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، میوزیم چوری، مشتبہ افراد گرفتار

پیرس( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع Louvre Museum سے سابق شاہی جواہرات کی چوری کے سلسلے میں چند مشتبہ افراد گرفتار کئے گئے ہیں۔ چوری صرف تقریباً 7 منٹ میں مکمل ہوئی، جس میں ساکن چوروں نے اندر صرف تین،چار منٹ گزارے۔ 19اکتوبر 2025کو، صبح تقریباً 9,30بجے کے قریب، چار مسلح و منظم چوروں نے لوور میوزیم کے ’’Galeried’Apollon‘‘(اپالو گیلری) میں گھس کر قیمتی جواہرات چرائے۔
اہم خبریں سے مزید