کراچی ( اسٹاف رپورٹر) زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار،گذشتہ ہفتے میں ایک کروڑ 60لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر ایک کروڑ 60لاکھ ڈالر کے اضافے سے 14 ارب 47کروڑ 16 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں۔