• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی کی صوبائی کابینہ کے اراکین کا اعلان، آج حلف اٹھائیں گے

پشاور(ارشد عزیز ملک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کے اراکین کا اعلان کردیا ہے۔صوبائی کابینہ کے اراکین سے جمعہ کی سہ پہر تین بجے گورنر عہدے کا حلف لیں گے، ‏صوبائی وزراء میں مینا خان آفریدی، ارشد ایوب خان، امجد علی ، آفتاب عالم خان، فضل شکور خان، خلیق الرحمٰن، ریاض خان ، سید فخر جہاں ، عاقب اللہ خان، فیصل خان ، جبکہ مشیروں میں مزمل اسلم اور تاج محمد شامل ہیں، ‏معاون خصوصی شفیع جان ہونگے۔
اہم خبریں سے مزید