• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی پابندیوں کے بعد بھارتی کمپنی نے روسی تیل خریداری روک دی

نئی دہلی ( اے ایف پی) امریکی پابندیوں کے بعد بھارتی کمپنی نے روسی تیل خریداری روک دی ۔ سرکاری حمایت یافتہ ریفائنری HMEL کا اقدام،ریلیانس انڈسٹریز کا بھی صورتحال کا جائزہ،ریلیانس انڈسٹریز نے بھی صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید