• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں کینسر علاج میں بڑی پیش رفت، کیموتھراپی کا متبادل تیار

کراچی (نیوز ڈیسک) عرب امارات میں کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت، کیموتھراپی کا متبادل تیار، ابوظہبی اسٹیم سیل سینٹر نے پہلی بار چھاتی اور پھیپھڑوں کے کینسر سے مدافعتی خلیے الگ کیے۔ TIL تھراپی میں مریض کے اپنے خلیوں سے کینسر نشانہ، کیموتھراپی کے مقابلے میں صحت مند خلیے متاثر نہیں ہوتے۔ ابوظہبی اسٹیم سیل سینٹر (ADSCC) نے کینسر کے علاج میں ایک غیر معمولی پیش رفت حاصل کی ہے جو مستقبل میں کیموتھراپی کے متبادل کے طور پر استعمال ہو سکتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید