• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری خوردنی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ،جرمانے عائد ،نوٹسز جاری، بی ایف اے کی انسپیکشن ٹیم نےپرنس روڈ، شاوکشاہ روڈ اور ٹیکسی اسٹینڈ میں موجود اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ کی اس دوران3 ریسٹورنٹس، 2 پکوان سنٹر اور 1 ہول سیل ٹریڈرز مالکان کو جرمانہ کیا۔
کوئٹہ سے مزید