• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ نعیم الرحمٰن آج جعفرآباد پہنچیں گے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ایک روزہ دورے پر آج جعفرآباد پہنچیں گے دورے کے دوران وہ الخدمت فاؤنڈیشن کے بنو قابل انٹری ٹیسٹ کی تقریب میں شرکت کریں گے جو آج جمعہ 31 اکتوبر کو شام 4 بجے ڈیرہ اللہ میں اے ون سٹی میں ہوگا ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق ٹیسٹ میں شرکت کیلئے ہزاروں طلباء و طالبات نے رجسٹریشن کرالی ہے پروگرام میں امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ اورانجینئر عبدالمجید بادینی خصوصی خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید