• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے کی جنرل باڈی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ کی جنرل باڈی کا اجلاس آج صبح11بجے کانفرنس ہال نزد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بولان میڈیکل دفترہوگا تمام ڈاکٹروں سےاجلاس میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے اجلاس میں تنظیمِ نو اور دیگر اہم اْمور پر مشاورت و فیصلے کیے جائیں گے ۔
کوئٹہ سے مزید