• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں،رحیم کاکڑ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق ناظم رحیم کاکڑ سردار حسن شاہ جمیل بوستان ایڈووکیٹ میروائس ایڈووکیٹ احمد شاہ ایڈووکیٹ عبداللہ ایڈووکیٹ عمر فاروق ایڈووکیٹ ضیاالحق ارشد اچکزئی امین آغا نعمت خان نےملک میں ہر قسم کی دہشت گردی کی پور مذمت ہوئے مطالبہ کیاہےکہ حکومت اپنی پالیسیاں ٹھیک کریں اور تمام سیاسی پارٹیاں اس طرح کے واقعات کی مذمت کریں ریاست کے خلاف ہر قسم کی کاروائی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید