کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہد آفتاب نے ساؤتھ کوریا کےہوانگ چولہو کو 4-0 سے شکست دیکر آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف32میں جگہ بنالی ۔ محمد سجاد نے اس مرحلے میں براہ راست کوالیفائی کیا۔ راؤنڈ 32کے مقابلے منگل کو ہوں گے۔