کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کراچی میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔ کراچی کے انچارج اسد شفیق نے انہیں بریفنگ دی۔ انہوں نے انڈ ر19ویمنز اسکلز کیمپ کا جائزہ لیا۔