• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامک گیمز: پاکستان کا 75 رکنی دستہ شرکت کرے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں پاکستان کا 75 رکنی دستہ شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 62 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو این او سی جاری کردیا۔ پی او اے حکام کے نام این اوسی کی فہرست میں شامل نہیں۔ وہ اپنے طورپر ان گیمز میں شرکت کر رہے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید