• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد میں آخری انٹرنیشنل میچ 2008 میں کھیلا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں آخری مرتبہ انٹرنیشنل میچ 11 اپریل 2008 میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانے والا ون ڈے انٹرنیشنل تھا۔ اس میدان میں پاکستان نے12 ون ڈے کھیلے ہیں جن میں سے 9 جیتے ہیں اور 3 ہارے ہیں۔ جنوبی افریقانے یہاں 5 ون ڈے کھیلے ہیں 2 جیتے ہیں 3 ہارے۔

اسپورٹس سے مزید