• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہوبارٹ میں تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی ۔تاہم میزبان ٹیم کو سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے۔ پلیئر آف دی میچ ارشدیپ سنگھ نے35رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا نے چھ وکٹ پر186رنز بنائے ، بھارت نے ہدف 9گیندیں پہلے پورا کر لیا۔ واشنگٹن سندر 49 اور جتیش سنگھ22 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔