• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رامسوامی میں ڈمپر جلانے پر کارروائی نہ ہونے پر ڈمپر ایسوسی ایشن کی سپرہائی وے بند کرنے کی کوشش

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈمپر ایسو سی ایشن کے رہنما لیاقت محسود نے رام سوامی میں مشتعل افراد کیخلاف ڈمپر جلانے پر کارروائی نہ ہونے پر سپرہائی وے بند کرنے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنادیا ،رام سوامی حادثہ کے بعد ڈمپر جلائے جانے کی اطلاع پر لیاقت محسود کی ساتھیوں کے ہمراہ رام سوامی پہنچ کر ہوائی فائرنگ کرنے پر پولیس کی جانب سے انکے خلاف مقدمہ درج کرنے اور ڈمپر جلانے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں نہ لانے پر لیاقت محسود نے سپر ہائی وے بند کرنے کا اعلان کیا۔
اہم خبریں سے مزید