کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں ملیں۔تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر دو الخدمت اسپتال کے قریب سے 28 سالہ صہیب کی لاش ملی۔ سرجانی ٹاون کریم گوٹھ سے 60 سالہ شوکت نامی شخص کی لاش ۔ پورٹ قاسم وائرلیس گیٹ ،فریئر کے علاقے للی برج اور مواچھ کےجھاڑیوں سے تین افراد کی لاش ملیں۔پولیس نے لاشوں کو سرکاری اسپتال بعدازاں سردخانے منتقل کرادیں۔