• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رامسوامی، ہوائی فائرنگ کرنے پر لیاقت محسود و دیگر کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گارڈن رام سوامی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد ڈمپر ایسوسی ایشن کے رہنماو دیگر کیخلاف ہوائی فائرنگ کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ،گارڈن پولیس نے مدعی عبدالقادر ولد غفار کی مدعیت میں درج مقدمہ الزام نمبر 25/451میں 147،148،149 اور337ایچ کی دفعات شامل کی ہیں ،مقدمے میں ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود ان کے گن مینوں اور20 سے 25صورت شناش اشخاص کو نامزد کیا گیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید