اسلام آباد( ناصر چشتی )نیٹ میٹرنگ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا معاملہ پیسکو کے بعد میپکو کی بھی نیٹ میٹرنگ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز دے دی، سی ای او میپکو کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین اپنے مقررہ ریٹ کے مطابق اپنے یونٹس ایکسپورٹ کرتے ہیں نیٹ میٹرنگ صارفین کے یونٹس کے لاسز کمپنی اپنے پاس سے ادا کرتی ہے سی ای او میپکو نے گزشتہ روز نیپرا مین سماعت کے دوران بتایامیپکو کے سسٹم کے لاسز نیٹ میٹرنگ صارفین کی بجائے کمپنی برداشت کرتی ہے ۔