• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر )کیماڑی میں فوم کے گودام میں آگ لگ گئی ۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ آگ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچیں ۔ فائر فائیٹرز نے دو گاڑیوں کی مدد سے آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا ۔ پولیس نے بتایا کہ آگ لگنے کی فوری وجوہات سامنے نہیں آسکی ظیں تاہم آتشزدگی کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ گودام میں موجود فوم جل کر خاکستر ہوگیا ۔

ملک بھر سے سے مزید