اسلام آباد( جنگ نیوز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پیر 9 مارچ کو پالیسی/ بنک ریٹ 10.5 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے یہ اہم قومی خبر جنگ گروپ کے سینئر صحافی حنیف خالد نے بدھ پانچ مارچ کو شا ئع کی جو جنگ کا اعزاز ہے۔