• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم علی کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی( اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے ‘یوم علی’ کے موقع پر صوبہ میں 11 مارچ 2026 (21 رمضان المبارک) کو اسکولوں کی تعطیل کا اعلان کیا ہے، نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید