• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑی کلاسوں کے بعد5ویں، 8ویں جماعت کے سمارٹ سلیبس پر کام شروع

لاہور(خبرنگار)نویں اور گیارھویں کے بعد پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سمارٹ سلیبس پر بھی کام شروع کردیا گیا۔ پرائمری اورمڈل کا نصاب سمارٹ کرنے کیلئے ماہرین تعلیم کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں،سمارٹ سلیبس میں سرکاری و پرائیوٹ سکولوں کے ماہرین تعلیم سے مشاورت کی جارہی ہے۔
لاہور سے مزید